Friday, October 10, 2014

عظمت اھل بیت رضی اللہ عنھم

اھل بیت کون ھیں؟ ان کا مقام ومرتبہ کیا ھے؟ کیا ازواج مطھرات اھل بیت میں شامل نہیں؟ صحابہ اور اھل بیت کے درمیان تعلقات کیسے تھے؟ اھل بیت سے محبت رکھنا کیسا ھے؟

ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کے لیے سنیے "عظمت اھل بیت" شیخ عبدالغفار سلفی کی ایک نئی تقریر جس میں اس اھم موضوع پر  بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں


Azmat-e-ahle bait (RA)

Ahle bait kaun hain? Unka maqam o martaba kya hai? Kya azwaje mutahharat (nabi saw ki pak biwiyan) ahle bait me shamil nahi? Sahaba aur ahle bait ke talluqat kaise the? Ahle bait se muhabbat rakhna kaisa hai?

In sare sawalon ka jawab janne ke lie sunie "Azmat-e-ahle bait " Ek bht hi aham mauzoo par ek mudallal taqrir, a public lecture by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi. 

Venue: Zaidpur,Barabanki,UP 

Date: 09-10-14 

File size: 7 mb

Click Here for Download



سیرت ابراہیم علیہ السلام پارٹ 5

حضرت ابراھیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل کو اپنی بیوی کو طلاق دینے کا حکم کیوں دیا؟ کیا ہر باپ اپنے بیٹے سے بیوی کو طلاق دینے کو کہے تو اسے طلاق دے دینی چاھیے؟ حضرت ابراھیم اور اسماعیل علیھما السلام نے خانہ کعبہ کی تعمیر کس طرح کی؟ خانہ کعبہ کی تاریخ کیا ھے؟

ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کے لیے سنیے "سیرت ابراھیم علیہ السلام پارٹ ۵ " شیخ عبدالغفار سلفی کا خطبہء جمعہ جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں


Seerat-e-Ibrahim (as) part-5

Hazrat ibrahim as ne hazrat ismail ko apni biwi ko talaq dene ka hukm kyun dia? Kya har bap apne bete se biwi ko talaq dene ko kahe to use talaq de deni chahie? Hazrat ibrahim aur hazrat ismail ne khana e kaa'ba ki tamir kis tarah ki? Khana e kaa'ba ki kya tarikh hai?

In sare sawalon ka jawab janne ke lie sunie "Seerat-e-ibrahim (as) part-5" juma khutba (10-10-2014) by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi. 

Venue: Masjid Daranagar,Varanasi 

Date: 10-10-14 

File size: 3 mb

Click Here for Download



Saturday, October 4, 2014

قربانی کے چالیس اھم مسائل

قربانی کا حکم کیا ھے؟ قربانی کن جانوروں کی کر سکتے ھیں؟ کتنے دنوں تک کر سکتے ھیں؟ ذبح کا اسلامی طریقہ کیا ھے؟ قربانی کی دعا کیا ھے؟ کیا میت کی طرف سے قربانی کر سکتے ھیں؟ 

قربانی سے متعلق اس طرح کے چالیس نہایت اہم سوالوں کے جواب جاننے کے لیے سنیے "قربانی کے چالیس اھم مسائل" شیخ عبدالغفار سلفی کی ایک نئی تقریر جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں


Qurbani ke 40 aham masael

Qurbani ka hukm kya hai? Kin janwaron ki qurbani kar sakte hain? Kab tak kar sakte hain? Zabah karne ka islami tariqa kya hai? Qurbani ki dua kya hai? Kya mayyat ki taraf se qurbani kar sakte hain?

Qurbani se mutalliq is tarah ke 40 aham sawalon ke jawab janne ke lie sunie " Qurbani ke 40 aham masael" a public lecture by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi. 

Venue: Masjid Ahle hadees,konia,varanasi,UP

Date: 04-10-14 

File size: 6 mb

Click Here for Download



Friday, October 3, 2014


سیرت ابراہیم علیہ السلام پارٹ 4

قربانی کی حقیقت کیا ھے؟ حضرت ابراھیم علیہ السلام کیوں اپنے بیٹے کی قربانی کے لیے تیار ھو گئے؟ باپ بیٹے میں کیا گفتگو ھوئی؟ قربانی کا ھکم کیا ھے؟ اس کی دعا کیا ھے؟ قربانی کب تک کی جا سکتی ھے؟

ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کے لیے سنیے "سیرت ابراھیم علیہ السلام پارٹ 4 " شیخ عبدالغفار سلفی کا خطبہء جمعہ جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں


Seerat-e-Ibrahim (as) part-4

Qurbani ki haqiqat kya hai? Hazrat ibrahim as kyun apne bete ki qurbani ke lie taiyar ho gae? Bap bete me kya batchit hui? Qurbani ka hukm kya hai? Iski dua kya hai? Qurbani kab tak ki ja sakti hai?

In sare sawalon ka jawab janne ke lie sunie "Seerat-e-ibrahim (as) part-4" juma khutba (03-10-2014) by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi. 

Venue: Masjid Daranagar,Varanasi 

Date: 03-10-14 

File size: 3 mb

Click Here for Download



Sunday, September 28, 2014

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دس اھم نصیحتیں

شرک کتنا بڑا گناہ ھے؟ والدین کی نافرمانی کا انجام کیا ھے؟ نماز چھوڑنے کی کیا سزا ھے؟ اللہ کی نافرمانی کا انجام کیا ھے؟ شراب ام الخبائث کیوں ھے؟ گھروں کا ماحول اسلامی کیسے بنے گا؟

ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کے لیے سنیے "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دس اھم نصیحتیں" شیخ عبدالغفار سلفی کی ایک نئی تقریر جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں


Nabi SAW ki 10 Aham Nasihatein

Shirk kitna khatarnak gunah hai? Walidain ki nafarmani ka anjam kya hai? Jan bujh kar namaz chhodna kaisa hai? Allah ki nafarmani ka anjam kya hai? Gharon ke mahaul ko islami kaise banaya jae? 

In sare sawalon ka jawab janne ke lie sunie "Nabi SAW ki 10 aham nasihaten" a public lecture by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi. 

Venue: Jhingurpur village,Bhadohi,UP

Date: 27-09-14 

File size: 6 mb

Click Here for Download



Friday, September 26, 2014

اصلاح کا شرعی طریقہ

اصلاح کیسے کی جائے؟ کیا غلطی ھونے پر اصلاح کرنا ضروری ھے؟ غلطی کرنے والے کے ساتھ ھمارا رویہ کیسا ھونا چاھیے؟ کیا اس کو اپنی غلطی سدھارنے کا موقعہ دینا چاھیے؟ اس سلسلے میں شریعت نے کیا اصول بتائے ھیں؟ 

ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کے لیے سنیے "اصلاح کا شرعی طریقہ" شیخ عبدالغفار سلفی کی ایک نئی تقریر جس میں اس اھم موضوع پر  بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں


Islah ka sharai Tareequa

Islah kaise ki jae? Kya ghalti ho jane par islah karna zaruri hai? Ghalti ho jae to islah ka mauqa ghalti karne wale ko dena chahie ya nahi? Is silsile me shariat ne kya usool batae hain?

In sare sawalon ka jawab janne ke lie sunie "islah ka sharai tariqa" Ek bht hi aham mauzoo par ek mudallal taqrir, a public lecture by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi. 

Venue: Jama Masjid, Jalalipura,Varanasi 

Date: 26-09-14 

File size: 5 mb

Click Here for Download



سیرت ابراہیم علیہ السلام پارٹ ۳

عشرہ ذی الحجہ کے کیا فضائل ھیں؟ ابراھیم علیہ السلام نے عراق سے ھجرت کیوں کی؟ حضرت سارہ کی عزت پر ھاتھ ڈالنے کی کوشش کرنے والے ظالم بادشاہ کا انجام کیا ھوا؟ حضرت اسماعیل کی پیدائش کے بعد حضرت ابراھیم کو کون سی نئی آزمائش کا سامنا کرنا پڑا؟ حضرت ھاجرہ کا کردار کیا تھا؟

ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کے لیے سنیے "سیرت ابراھیم علیہ السلام پارٹ ۳ " شیخ عبدالغفار سلفی کا خطبہء جمعہ جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں


Seerat-e-Ibrahim (as) part-3

Ashra e zilhijja ke kya fazael hain? Hazrat ibrahim as ne hijrat kyun ki? Hazrat sarah ki izzat par hath dalne ki koshish karne wale zalim badshah ka kya anjam hua? Hazrat ismail as ki wiladat ke bad hazrat ibrahim as ko kaun si nai azmaish ka samna karna pada? Hazrat hajrah ka kirdar kya tha?

In sare sawalon ka jawab janne ke lie sunie "Seerat-e-ibrahim (as) part-3" juma khutba (26-09-2014) by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi. 

Venue: Masjid Daranagar,Varanasi 

Date: 26-09-14 

File size: 3 mb

Click Here for Download