Friday, September 26, 2014


سیرت ابراہیم علیہ السلام پارٹ ۳

عشرہ ذی الحجہ کے کیا فضائل ھیں؟ ابراھیم علیہ السلام نے عراق سے ھجرت کیوں کی؟ حضرت سارہ کی عزت پر ھاتھ ڈالنے کی کوشش کرنے والے ظالم بادشاہ کا انجام کیا ھوا؟ حضرت اسماعیل کی پیدائش کے بعد حضرت ابراھیم کو کون سی نئی آزمائش کا سامنا کرنا پڑا؟ حضرت ھاجرہ کا کردار کیا تھا؟

ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کے لیے سنیے "سیرت ابراھیم علیہ السلام پارٹ ۳ " شیخ عبدالغفار سلفی کا خطبہء جمعہ جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں


Seerat-e-Ibrahim (as) part-3

Ashra e zilhijja ke kya fazael hain? Hazrat ibrahim as ne hijrat kyun ki? Hazrat sarah ki izzat par hath dalne ki koshish karne wale zalim badshah ka kya anjam hua? Hazrat ismail as ki wiladat ke bad hazrat ibrahim as ko kaun si nai azmaish ka samna karna pada? Hazrat hajrah ka kirdar kya tha?

In sare sawalon ka jawab janne ke lie sunie "Seerat-e-ibrahim (as) part-3" juma khutba (26-09-2014) by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi. 

Venue: Masjid Daranagar,Varanasi 

Date: 26-09-14 

File size: 3 mb

Click Here for Download



No comments:

Post a Comment