Sunday, September 28, 2014

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دس اھم نصیحتیں

شرک کتنا بڑا گناہ ھے؟ والدین کی نافرمانی کا انجام کیا ھے؟ نماز چھوڑنے کی کیا سزا ھے؟ اللہ کی نافرمانی کا انجام کیا ھے؟ شراب ام الخبائث کیوں ھے؟ گھروں کا ماحول اسلامی کیسے بنے گا؟

ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کے لیے سنیے "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دس اھم نصیحتیں" شیخ عبدالغفار سلفی کی ایک نئی تقریر جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں


Nabi SAW ki 10 Aham Nasihatein

Shirk kitna khatarnak gunah hai? Walidain ki nafarmani ka anjam kya hai? Jan bujh kar namaz chhodna kaisa hai? Allah ki nafarmani ka anjam kya hai? Gharon ke mahaul ko islami kaise banaya jae? 

In sare sawalon ka jawab janne ke lie sunie "Nabi SAW ki 10 aham nasihaten" a public lecture by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi. 

Venue: Jhingurpur village,Bhadohi,UP

Date: 27-09-14 

File size: 6 mb

Click Here for Download



No comments:

Post a Comment