Saturday, October 4, 2014

قربانی کے چالیس اھم مسائل

قربانی کا حکم کیا ھے؟ قربانی کن جانوروں کی کر سکتے ھیں؟ کتنے دنوں تک کر سکتے ھیں؟ ذبح کا اسلامی طریقہ کیا ھے؟ قربانی کی دعا کیا ھے؟ کیا میت کی طرف سے قربانی کر سکتے ھیں؟ 

قربانی سے متعلق اس طرح کے چالیس نہایت اہم سوالوں کے جواب جاننے کے لیے سنیے "قربانی کے چالیس اھم مسائل" شیخ عبدالغفار سلفی کی ایک نئی تقریر جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں


Qurbani ke 40 aham masael

Qurbani ka hukm kya hai? Kin janwaron ki qurbani kar sakte hain? Kab tak kar sakte hain? Zabah karne ka islami tariqa kya hai? Qurbani ki dua kya hai? Kya mayyat ki taraf se qurbani kar sakte hain?

Qurbani se mutalliq is tarah ke 40 aham sawalon ke jawab janne ke lie sunie " Qurbani ke 40 aham masael" a public lecture by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi. 

Venue: Masjid Ahle hadees,konia,varanasi,UP

Date: 04-10-14 

File size: 6 mb

Click Here for Download



1 comment: