Friday, October 10, 2014
سیرت ابراہیم علیہ السلام پارٹ 5
حضرت ابراھیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل کو اپنی بیوی کو طلاق دینے کا حکم کیوں دیا؟ کیا ہر باپ اپنے بیٹے سے بیوی کو طلاق دینے کو کہے تو اسے طلاق دے دینی چاھیے؟ حضرت ابراھیم اور اسماعیل علیھما السلام نے خانہ کعبہ کی تعمیر کس طرح کی؟ خانہ کعبہ کی تاریخ کیا ھے؟
ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کے لیے سنیے "سیرت ابراھیم علیہ السلام پارٹ ۵ " شیخ عبدالغفار سلفی کا خطبہء جمعہ جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:
ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں
Seerat-e-Ibrahim (as) part-5
Hazrat ibrahim as ne hazrat ismail ko apni biwi ko talaq dene ka hukm kyun dia? Kya har bap apne bete se biwi ko talaq dene ko kahe to use talaq de deni chahie? Hazrat ibrahim aur hazrat ismail ne khana e kaa'ba ki tamir kis tarah ki? Khana e kaa'ba ki kya tarikh hai?
In sare sawalon ka jawab janne ke lie sunie "Seerat-e-ibrahim (as) part-5" juma khutba (10-10-2014) by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi.
Venue: Masjid Daranagar,Varanasi
Date: 10-10-14
File size: 3 mb
Click Here for Download
Saturday, October 4, 2014
قربانی کے چالیس اھم مسائل
قربانی کا حکم کیا ھے؟ قربانی کن جانوروں کی کر سکتے ھیں؟ کتنے دنوں تک کر سکتے ھیں؟ ذبح کا اسلامی طریقہ کیا ھے؟ قربانی کی دعا کیا ھے؟ کیا میت کی طرف سے قربانی کر سکتے ھیں؟
قربانی سے متعلق اس طرح کے چالیس نہایت اہم سوالوں کے جواب جاننے کے لیے سنیے "قربانی کے چالیس اھم مسائل" شیخ عبدالغفار سلفی کی ایک نئی تقریر جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:
ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں
Qurbani ke 40 aham masael
Qurbani ka hukm kya hai? Kin janwaron ki qurbani kar sakte hain? Kab tak kar sakte hain? Zabah karne ka islami tariqa kya hai? Qurbani ki dua kya hai? Kya mayyat ki taraf se qurbani kar sakte hain?
Qurbani se mutalliq is tarah ke 40 aham sawalon ke jawab janne ke lie sunie " Qurbani ke 40 aham masael" a public lecture by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi.
Venue: Masjid Ahle hadees,konia,varanasi,UP
Date: 04-10-14
File size: 6 mb
Click Here for Download
Friday, October 3, 2014
سیرت ابراہیم علیہ السلام پارٹ 4
قربانی کی حقیقت کیا ھے؟ حضرت ابراھیم علیہ السلام کیوں اپنے بیٹے کی قربانی کے لیے تیار ھو گئے؟ باپ بیٹے میں کیا گفتگو ھوئی؟ قربانی کا ھکم کیا ھے؟ اس کی دعا کیا ھے؟ قربانی کب تک کی جا سکتی ھے؟
ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کے لیے سنیے "سیرت ابراھیم علیہ السلام پارٹ 4 " شیخ عبدالغفار سلفی کا خطبہء جمعہ جس میں ان سارے پہلوؤں پر بخوبی روشنی ڈالی گئی ھے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:
ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں
Seerat-e-Ibrahim (as) part-4
Qurbani ki haqiqat kya hai? Hazrat ibrahim as kyun apne bete ki qurbani ke lie taiyar ho gae? Bap bete me kya batchit hui? Qurbani ka hukm kya hai? Iski dua kya hai? Qurbani kab tak ki ja sakti hai?
In sare sawalon ka jawab janne ke lie sunie "Seerat-e-ibrahim (as) part-4" juma khutba (03-10-2014) by Shaikh Abdul Ghaffar Salafi.
Venue: Masjid Daranagar,Varanasi
Date: 03-10-14
File size: 3 mb
Click Here for Download
Subscribe to:
Posts (Atom)